Skip to content
the Khyber Pakhtunkhwa Commission on the Status of Women
KPCSW
Home
ABOUT us
About us
chairperson message
Members & Staff
CSO and Relevant Stockholder Committee
ORGANOGRAM of the commission
internal committees
executive committee
legislative committee
Research, Advocacy Comm
our partners
Our Partners
Projects
Legislations
legislation Review
Provincial Legislation and Policies
Federal Legislation And Policies
Dcsw
Careers
contact us
latest News
خدمات تک رسائی کمیشن 62 سرکاری اہلکاروں کے خلاف مختلف قسم کے کارویاں عمل میں لا چکا ہے وزیراعلی کے انسداد بد عنوانی ایجنڈے کے تحت گوڈ گورننس کے تمام ادارے اپنا فعال کردار ادا کرے۔ جج محمد عاصم امام صنفی بنیادوں پر تشدد اور بد عنوانی کے تعلق پر ویمن کمیشن کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد ویمن کمیشن نے پی ڈی ایم اے ہال میں وزیراعلی خیبرپختونخوا کے انسداد بد عنوانی مہم کے تحت صنفی بنیادوں پر تشدد اور بد عنوانی کے تعلق کی موضوع پر سیمنار کا انعقاد کیا۔ رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کے کمشنر جج محمد عاصم امام نے بطور کلیدی مقرر کے شرکت کی۔ عاصم امام نے کرپشن کے بنیادی وجوہات اور انکے روک تھام پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گوڈ گورننس کے تمام اداروں کو ملکر کرپشن کے خلاف کردار ادا کرنا ہو گا۔ خدمات تک رسائی کمیشن 62 سرکاری اہلکاروں کے خلاف مختلف قسم کے کارویاں عمل میں لا چکا ہے۔ ہم خواتین سے خصوصی اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے حقوق کے لیے کھڑی ہو۔ کمیشن انسداد کرپشن میں انتہائی سنجیدہ ہے اور کسے قسم کی کوتاہی اور بد عنوانی برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلی کے احکامات کی مطابق خدمات تک رسائی کو مزید آسان بنا رہے ہیں۔ ڈیجٹالائزیش، عوام آگاہی اور احتساب کرپشن کے روک تھام کے لیے سب سے موثر طریقے ہیں۔
Case Studies
case studies
Open PDF
Home
ABOUT us
About us
chairperson message
Members & Staff
CSO and Relevant Stockholder Committee
ORGANOGRAM of the commission
internal committees
executive committee
legislative committee
Research, Advocacy Comm
our partners
Our Partners
Projects
Legislations
legislation Review
Provincial Legislation and Policies
Federal Legislation And Policies
Dcsw
Careers
contact us